ویڈیو | غزہ کے بچے اور دنیا کے بچوں کے لیے عبرت

IQNA

ویڈیو | غزہ کے بچے اور دنیا کے بچوں کے لیے عبرت

اشک و غم کے چہروں کے ساتھ ملبوں اور تباہ شدہ گھروں کے ڈھیر کے نیچے سے نکلتے ہوئے اپنے بھائی کو کلمہ شھادت پڑھاتے ہوئے کیسے لگتے ہیں۔ ننھا فرشتہ آرام سے اس دنیا کو چلا جاتا ہے ان دنوں غزہ کے بچوں کے ساتھ ہر روز یہی ہوتا ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: غزہ ، بچے ، دنیا